تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:55

پولینڈ : جو ڑے کامہمانوں کے ساتھ زیر سمندر شادی کر نے کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -


وارسا…این جی ٹی…دنیا بھر میں نو جوان لڑکے لڑکیا ں اپنی شادی کے دن کو یاد گار بنانے کیلئے منفرد انداز اپناتے ہیں تاہم پو لینڈ میں ایک جو ڑے نے اپنے 275مہمانوں کے ساتھ زیرسمندر شادی کر کے نیاعالمی ریکارڈ قائم کر دیاہے۔ شادی کے لباس میں ملبوس دولہا دلہن نے اپنی شادی پر مدعو تمام مہمانوں کے ساتھ سمندر میں غوطہ لگا کر زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ کیااور شادی کے بندھن میں منسلک ہو گئے۔اس شادی کو دنیا کی سب سے بڑی زیرسمندر شادی کی حیثیت سے گینز بک آف ورلڈریکارڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.