تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:55

فرانس میں تیرتی دیوہیکل پتلیوں کا تما شا

جنگ نیوز -


پیرس…این جی ٹی…دنیا بھر میں پتلی تماشوں کا انعقاد توکیا جاتاہی ہے تاہم حال ہی میں فرانس میں اُڑتی اورتیرتی دیوہیکل پتلیوں کے تما شے کا انعقاد کیا گیا۔ اس منفرد پتلی تما شے میں 20میٹر بڑی پتلیوں نے اسٹیج کے بجائے ہوامیں تیرتے ہو ئے اپنے فن کا مظاہر ہ پیش کیا۔یہ پتلیاں فضامیں مو جود تھیں تاہم ان کے ساتھ بندھے دھاگوں کے ذریعے زمین پر کھڑے افراد انھیں اپنے مطابق کنٹرول کر رہے تھے۔ دلکش اور انو کھے اشکال کی ان پتلیوں کا تماشا دنیا بھر میں پیش کیا جاتاہے جہا ں یہ اپنے منفرد انداز سے لو گوں کو محظوظ کر تی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.