تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:17

تعلیم انسان کے ایمان اور عقیدے کی مضبوطی کا باعث بنتی ہے

جنگ نیوز -


نیویارک…فارن ڈیسک…تعلیم انسان کے ایمان اور عقیدے کی مضبوطی کا باعث بنتی ہے۔ امریکی اخبار’ایسٹ ویلی ٹریبون‘ کے مطابق نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے مذہبی عقائد صرف تعلیم کی وجہ سے مضبوط ہوتے ہیں۔ورجینا یونی ورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا کہ ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کرنے والے 25سے44 برس کے افراد کی عبادت گاہوں میں جانے کی شرح23فی صد ہے جب کہ کالج تک تعلیم یافتہ اسی عمر کے افراد کی عبادت گاہوں میں جانے کی شرح46فی صد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.