تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:17

سلمان خان کاایک اور آپریشن کیا جائے گا

جنگ نیوز -


واشنگٹن …جنگ نیوز… بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی صحت یابی کیلئے ان کا ایک اور آپریشن کیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان ان دنوں امریکا میں زیر علاج ہیں اور گزشتہ ہفتے ان کے چہرے کی سرجری کی گئی تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی مکمل صحت یابی کیلئے دوسرا آپریشن بھی کرناپڑے گا۔ واضح رہے کہ سلمان خان مسلسل کام کے باعث اعصابی تناؤ کے مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.