تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:59

ٹور آف اسپین کا16واں مرحلہ ارجنٹینا کے یوآن جوز ہیڈو نے جیت لیا

جنگ نیوز -


میڈریڈ…ٹور آف اسپین کا سولہواں مرحلہ ارجنٹینا کے یوآن جوز ہیڈو نے جیت لیا، مجموعی برتری اسپین کے یوآن جوز کوبو کو حاصل ہے،اسپین میں جاری ایونٹ میں رکا کو دو سو تین عشاریہ 6 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا، سائیکلسٹ کے درمیان سخت مقابلہ ہوا لیکن ارجنٹینا کے یوآن جوز ہیڈو نے چار گھنٹے اکتایلس منٹ اور چھپن سیکنڈز میں سولہوں مرحلہ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا،مجموعی برتری اسپینش سائیکلسٹ یوآن جوز کوبوسرفہرست ہیں،کرس فروم کو دوسری اور بریڈلے وگنز کو تیسری پوزیشن حاصل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.