7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:57
دنیا کا سب سے لمبے کانوں والا کتا
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکی ریاست کولوراڈو سے تعلق رکھنے والیJennifer Wertکے 8سالہ کتے ہاربر کو دنیا کا سب سے لمبے کانوں والا کتا تسلیم کرلیا گیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے منتظمین نے ہاربر کا نام 12اعشاریہ25اور13اعشاریہ5انچ لمبے کانوں کی بدولت گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2012کے ایڈیشن میں درج کرلیا ہے۔