تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:43

روس میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ،36افراد ہلاک

جنگ نیوز -


ماسکو…روس میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس میں36 افراد سوار تھے جو تمام کے تما حادثے کا شکار ہو گئے ۔روس کے شہر یاروسلول سے قریب ہوائی اڈے پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے میں مقامی آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑی موجود تھے۔پولیس نے حادثے کے بعد رن وے کو فضائی آمدورفت کے لیے بند کردیا ہے جبکہ پولیس ذرائع طیارہ حادثے میں36افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.