تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:30

نیشنل بینک کا اے ٹی ایم نیٹ ورک کی توسیع کیلئے معاہدہ

جنگ نیوز -
کراچی...این سی آر اور نیشنل بینک کے درمیان اے ٹی ایم نیٹ ورک کی توسیع کے لئے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ این سی آر اے ٹی ایم اور کیس ٹرانسزیکشنز کے دیگر سوفٹ وئیرز بنانے والی امریکی کمپنی ہے۔ نیشنل بینک آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق اس معاہدے کی رو سے این سی آر نیشنل بینک کے لئے پورے ملک میں 150 اے ٹی ایم نصب کرئے گا اور ان کی تنصیب سے بنک کے اے ٹی ایمز کی مجموعی تعداد 500 سے تجاوز کر جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.