تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:7

انگلش بلے باز اوئن مورگن زخمی ،دورہ بھارت سے آؤٹ ہوگئے

جنگ نیوز -


لندن...انگلینڈ کے اوئن مورگن کندھے کی انجری کے باعث بھارت کیخلاف اکتوبر میں ہونیوالی سیریز سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں بھارت کا دورہ کریگی،ان فارم بیٹسمین مورگن اس دورہ کیلئے انگلش ٹیم کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ مورگن کندھے کی انجری کی وجہ سے بھارت کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز سے بھی باہر ہوچکے ہیں،ڈاکٹرز نے انہیں انجری سے نجات کیلئے آپریشن کا مشورہ دیا ہے ،جس کے بعد وہ تین ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر ہوجائیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.