تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 2:45

کراچی :کھارادر میں مخدوش عمارت گرگئی

جنگ نیوز -
کراچی :کھارادر میں مخدوش عمارت گرگئی

کراچی…کراچی کے علاقے کھارادر میں صرافہ بازار کے قریب مخدوش عمارت کی پہلی اور دوسری منزل کا کچھ حصہ ٹوٹ کر گرگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔کراچی کے علاقے کھارادر میں خستہ حالی کے باعث خالی کرائی گئی عمارت کی پہلی اور دوسری منزل کی دیورایں ، چھجا اور چھت کا کچھ حصہ ٹوٹ کر زمین پر آگرا جس کے نتیجے میں بجلی کی تاریں بھی ٹوٹ گئیں۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.