تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 2:45

امریکا: نائٹ کلب کے باہر فائرنگ،2افراد ہلاک

جنگ نیوز -
امریکا: نائٹ کلب کے باہر فائرنگ،2افراد ہلاک

پالمیٹو…امریکا میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوگئے،امریکی ریاست فلوریڈا کے شہرپالمیٹو میں دو مسلح افراد نے نائٹ کلب کے باہر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے،فائرنگ کی زدمیں آکر بائیس افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.