11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:7
باکس آفس پر نمبر ون سٹار سلمان خان ہیں، عامر خان
جنگ نیوز -
ممبئی …جنگ نیوز…بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں ہر کوئی نمبر ایک بننے کا خواہاں ہے لیکن ایک اداکار ایسا بھی ہے جو سلمان خان کو نمبر ون تسلیم کرتا ہے اور وہ ہے عامر۔ ایک انٹرویو میں عامر خان نے کہاکہ سلمان خان ایک قابل، محنتی اور اچھے انسان ہیں اور اس وقت باکس آفس پر نمبر ون سٹار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سلمان خان کی فلم دبنگ، ریڈی اور باڈی گارڈ بہت اچھی فلمیں ہیں۔