تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:31

پشاور اور گردنواح میں موسم ابر آلود رہنے اور بارش کی پیشن گوئی

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور اور گردنواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے اور بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی لاقوں میں بارش ہو ئی ہے۔مالم جبہ میں 6 ملی میٹر ،پاڑاچنار میں 5 ملی میٹر اورکالام میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.