تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:56

انڈونیشیا : ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
جکارتہ…جنگ نیوز…انڈونیشیا میں ٹریفک کے حادثے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز مشرقی صوبہ جاوا کے علاقے پراسیٹیو میں ایک منی بس سامنے سے آنے والی ایک اور بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں دونوں بسوں کے ڈرائیوروں سمیت 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.