تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:56

جیوانی کے قریب کشتی الٹنے سے 8افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
جیوانی… جیوانی کے قریب کشتی الٹ گئی ہے،ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے سے8افراد جاں بحق ہوئے ،واقع میں کشتی کا ناخدا جان بچانے میں کامیاب ہوگیا ہے جبکہ 4افراد کی تلاش جاری ہے۔ کشتی میں نو خواتین سمیت 12افراد سوار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.