تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:58

سلیم کوثر کو امریکا میں علی سردار جعفری ایوارڈ دیا جائے گا

جنگ نیوز -
کراچی…معروف شاعر سلیم کوثرفیڈریشن آف علی گڑھ (المنائی) کی دعوت پرعالمی مشاعروں میں شرکت کے لئے امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔یہ مشاعرے امریکا کی مختلف ریاستوں میں منعقد ہوں گے، جہاں8اکتوبر کوہیوسٹن میں ہونے والی ایک تقریب میں سلیم کوثر کو، علی سردار جعفری ایوارڈ دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.