13 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:45
ہا لینڈ میں سر خ با لو ں والے افراد کا اجتما ع
جنگ نیوز -
ایمسٹرڈیم… گزشتہ دنوں ہا لینڈکے شہر Breda میں سر خ با لو ں والے افراد کا اجتما ع ہو ا جس میں سر خ با لوں والے سیکڑوں افراد نے شر کت کی۔Redhead Day منانے کا مقصد سرخ بالو ں والے افراد سے ہونے والے امتیا زی اور تضحیک آمیز سلو ک کاخاتمہ کر نا ہے جسے ہالینڈمیں 2005 سے ہر سا ل با قاعدگی سے منا یا جا رہا ہے اوراس دن کو خاص بنا نے کیلئے فیشن شو،ورک شاپس اور موسیقی کا بھی اہتما م کیاجا تاہے۔