تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:8

ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -


لاہور…لاہور،راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں اور آزاد کشمیر میں بارش ہوئی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں راولپنڈی ، میانوالی،جھنگ اور فیصل آباد میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔لاہور کے مختلف علاقوں فیصل ٹاوٴن،علامہ اقبال ٹاوٴن،باغبانپورہ،گلبرگ،وحدت کالونی اورجوہر ٹاوٴن سمیت ملحقہ ر علاقوں میں بارش ہوئی۔آزاد کشمیر کے علاقوں مظفرآباد اور وادی نیلم میں رات گئے سے وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔گلگت کے ضلع غذر شہر میں ہلکی بارش ہوئی۔جبکہ غذر کی تحصیلوں گوپس،یاسین اور اشکومن کے بالائی علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔لکی مروت میں بھی آج صبح موسلادھار بارش ہوئی۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.