16 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:17
امریکہ میں جڑے بچوں کو کامیاب آ پر یشن کے الگ کر دیا گیا
جنگ نیوز -
واشنگٹن …امریکہ میں ریڑ ھ سے جڑے ہو ئے بچوں کوکا میا ب آ پریشن کے بعد الگ کر دیا ہے اور دو نو ں بچت تیز ی سے صحت یا ب ہو رہے ہیں ۔ یہ دو نوں بچے پیدائش کے وقت ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصے سے آ پس میں جڑے ہو ئے تھے جنہیں امریکی ریاستTennessee کے ایک اسپتا ل میں تیر ہ گھنٹے کی طویل آپریشن کے بعدالگ کر دیا گیاہے ۔ واضح رہے کہ جسموں سے جڑے ہو ئے پیدا ہونے والے بچوں کی بہت کم تعداد الگ کیے جانے کے بعد زندہ رہ پا تی ہے تا ہم یہ دونوں بچے ابھی تک مکمل طور پر صحت مند ہیں ۔