تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:56

دونو ں ہا تھو ں سے محر و م شیف ،ہمت اور بہا دری کی عملی مثا ل

جنگ نیوز -


منیلا…انسا ن کا سب سے قیمتی اثا ثہ اس کی ہمت ہو تی ہے جس کی بہترین مثال فلپائن کی یہ شیف Maricel Apatan ہے جو دونوں ہاتھوں سے محر وم ہو نے کے باوجو د ایک بہترین کُک ہے ۔اکیس سالہ Maricel ایک حا دثے میں اس وقت اپنے ہا تھوں سے محروم ہو گئی تھی جب گیا رہ سال کی عمر میں چند افراد نے اس پر حملہ کر کے اس کے دو نو ں ہا تھ کا ٹ دیئے تھے ۔ اس حا دثے کے با وجو د Maricel نے اپنی تعلیم مکمل کر نے کے بعد شیف بننے کا فیصلہ کیا اور بیکنگ میں مہارت حا صل کر نے کے بعد اب وہ کسی بھی ماہر شیف کی طرح معمول کے انداز میں کچن میں کام کر تی نظر آ تی ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.