تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:35

امریکی شہر نیویارک میں سمو سے کھانے کے مقا بلہ

جنگ نیوز -


نیویارک…این جی ٹی…شا م کی چا ئے کے ساتھ سمو سے کھانا تو سب کو ہی پسند ہو تاہے اور اگر آ پ کو چند منٹو ں میں زیا دہ سے زیا دہ سمو سے کھانے کا موقع مل جا ئے تو یقینا یہ ایک مزے کی با ت ہو گئی ۔حال ہی میں امریکی شہر نیو یا رک میں سمو سے کھا نے کا سالانہ مقابلہ منعقد کیا گیا جسے Joe Menchetti نامی فرد نے دو منٹوں میں انہتر(69) قیمے بھرے سمو سے کھا کر جیت لیا ۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.