تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:44

سوناکشی کے ساتھ تنازع کی خبریں بے بنیاد ہیں، انوشکا شرما

جنگ نیوز -


ممبئی …جنگ نیوز…فلم بینڈ باجا بارات سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے کہا کہ سوناکشی کے ساتھ تنازع کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ فلمی دنیا میں پارٹی بازی کی قائل نہیں اور صرف اداکاری اوراچھی اداکاری کے ذریعے مقام بنانا چاہتی ہیں۔انوشکا کا کہنا تھا کہ سلمان خان اچھے اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے انسان بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ وہ سلمان کے ساتھ کام کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.