تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:0

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کاخصوصی اجلاس

جنگ نیوز -


راولپنڈی…آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت خصوصی کورکمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کو خصوصی کو ر کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا،اجلاس میں تمام کورکمانڈرز اور پرنسپل اسٹاف آفیسرز کی شریک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.