تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:25

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرلیا گیا

جنگ نیوز -


اسلام آباد…پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیرمین رضا ربانی نے طلب کیا ہے۔پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہونے والے اجلاس میں پاک امریکا موجودہ صورتحال کے بارے میں غور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نے پاک امریکا تعلقات میں تناوٴکے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پرگذشتہ روز بھی مشاروت کے لئے سیاسی راہنماوٴں کو ٹیلی فون کئے اور ان سے ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادل خیال کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.