تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:12

سعودی انٹیلی جنس افسران کی ڈی جی آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا سے ملاقات

جنگ نیوز -


اسلام آباد…سعودی عرب کے انٹیلی جنس افسران کے وفد نے ڈی جی آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی انٹیلی جنس افسران کے وفد نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا سے ملاقات آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی انٹیلی جنس افسران نے آئی ایس آئی کے دیگر افسران سے بھی ملاقات کی ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کا قومی دن آج منایا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.