تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:28

میکسیکو: 25 ہزار سال پرانے انسانی پاؤں کے نشان دریافت

جنگ نیوز -
میکسیکو سٹی …جنگ نیوز… شمالی میکسیکو میں ساڑھے 4 ہزار اور 25 ہزار سال پرانے انسانی پاؤں کے نشان دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق شمالی میکسیکو کی ریاست چنومہ کے پہاڑی سلسلہ سیرا دمارا میں پہلے زمانے کے باشندوں کے نقش ملے ہیں اور یہ نشانات دونوں پاؤں کے ہیں لیکن اس کے علاوہ قریبی علاقوں میں رہنے والوں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوا۔ مقامی باشندے نے ماہرین کو ان پاؤں کے نشانات کے بارے میں آگاہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.