تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:51

سکھر :نابالغ لڑکی کی شادی،دولہا دولہن کے والدین اور قاضی گرفتار

جنگ نیوز -
سکھر :نابالغ لڑکی کی شادی،دولہا دولہن کے والدین اور قاضی گرفتار

سکھر …سکھر میں نابالغ لڑکی کی شادی کرانے پر پولیس نے دولہا دولہن کے والدین اور قاضی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق سکھر کے علاقے نیو پنڈ کی رہائشی غلام زہرہ نے درخواست دی تھی کہ اس کے شوہر نے گیارہ سالہ بیٹی کا نکاح زبردستی اٹھارہ سال کے شکیل احمد سے کردیا ہے۔ خاتون کی درخواست پر پولیس نے کارروائی کی اور دولہا ، دولہن کے والدین سمیت قاضی کو بھی حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.