تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:16

برہان الدین ربانی کا قاتل پاکستانی تھا،افغان حکام کا دعویٰ

جنگ نیوز -


کابل …افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کا قاتل پاکستانی تھا۔افغان صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ سابق صدر برہان الدین کے قتل کی منصوبہ بندی کوئٹہ میں تیار کی گئی اور برہان الدین کو قتل کرنے والا خودکش حملہ آور پاکستانی تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.