تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:17

ن لیگ کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

جنگ نیوز -
اسلام آباد… مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔ جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں آل پارٹیز کانفرنس کی مشترکہ قرارداد، بلوچستان کی صورتحال، سندھ کے سیلاب میں ن لیگ کی کارکردگی اور لوڈشیڈنگ سمیت دیگر معاملات پر حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس اسلام آباد میں صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.