تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 6:44

فیصل آباد میں پرانی دشمنی کی بنیاد پر5افراد قتل

جنگ نیوز - فیصل آباد میں پرانی دشمنی پر5افرادکوقتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق نواحی علاقے 99 ر۔ب میں واقعہ اس وقت پیش آیا کہ پانچ افراداپنے گاوٴں سے جڑانوالہ جارہے تھے کہ کھڑی یانوالہ جڑانوالہ روڈ پر مسلح افرادنے انہیں روک لیا اورفائرنگ کردی جس سے پانچوں افرادموقع پر ہی دم توڑ گئے۔واقعے کے بعدملزمان موقع سے فرارہوگئے۔پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کرلاشیں تحویل میں لے لیکر قریبی اسپتال پہنچائی اورتحقیقات شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطاق ابتدائی تفتیش سے یہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتاہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.