تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:19

چین میں انٹرنیشنل واٹر کارنیول کاآغاز

جنگ نیوز -


لیو زہو...این جی ٹی…چین کے شہر Liuzhouمیں انٹر نیشنل واٹر کارنیول کا آغاز کردیا گیا ہے۔کارنیول کے آغاز پرشاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں چین کے56لسانی اکائیوں سمیت فرانس،جرمنی اور برازیل سے آئے تقریباً5ہزار فنکاروں نے پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ افتتاحی تقریب میں شاندار آتش بازی کی گئی جبکہ رنگین پانی سے تخلیق کیے گئے نظاروں نے ایک دلکش سماں باندھ دیا۔2011انٹرنیشنل واٹر کارنیول 5دن جاری رہے گا جس میں8ثقافتی پروگرام اور12مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا جائیگا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.