تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:9

ملیر فٹبال چیمپئن شپ کا 7اکتوبر سے آغاز

جنگ نیوز -
کراچی...ملیر فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز 7 اکتوبر سے کورنگی بلوچ فٹ بال اسٹیڈیم پر ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر عثمان بلوچ کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح صوبائی مشیر کھیل حلیم عادل شیخ کریں گے جبکہ افتتاحی میچ شام ساڑھے چار بجے پی آئی اے اور ڈی ایف اے ملیر کے درمیان کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.