تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:19

کراچی:گلستان جوہر فائرنگ کا ایک اور زخمی چل بسا

جنگ نیوز -
کراچی...خورشید عباسی…آج دوپہر گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں دو گروپوں کے فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا دوسرا نوجوان اسد بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا،اس سے پہلے اجمل نامی نوجوان دم توڑ چکا ہے،جب کہ دو مزید زخمی حنیف اور کے کے ابھی زیر علاج ہیں۔فائرنگ کے واقع کے بعد رابعہ سٹی سمیت تمام علاقے کی دکانیں بند پڑی ہیں اور پولیس اور رینجرز تعینات کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.