تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 19:57

درختوں کے ذریعے ترتیب دی گئی حسین مو سیقی

جنگ نیوز -


روم...این جی ٹی…در خت ما حول کی خو بصورتی بڑھا نے اور آلو دگی کو کم کرنے میں تو اہم کر دار ادا کر تے ہی ہیں تاہم کیا آ پ نے کبھی سو چا ہے کہ در ختو ں کے ذریعے مو سیقی بھی تر تیب دی جا سکتی ہے؟ جی ہاں کچھ مو سیقار در ختوں کے ذریعے منفر دا نداز سے دھنیں ترتیب دینے میں مہارت رکھتے ہیں ۔اٹلی کا مو سیقار Diego Stocoo درختوں کی شا خو ں او ر پتو ں کے ذریعے خو بصو رت مو سیقی تخلیق کرنے کا ما ہر ہے جو درختوں کے ذریعے حیران کن دھنیں ترتیب دیتاہے ۔Diegoنے در ختوں کی شا خو ں کو وائلن اور تنو ں اور پتو ں کو ڈرم کی طر ح بجا کر ایسی خوبصورت دھن ترتیب دی ہے جو مکمل موسیقی کے آ لا ت سے ترتیب کر دہ ہی معلوم ہو تی ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.