تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:57

ٹور آف بیجنگ کا پہلا مرحلہ ،جرمنی کے ٹونی مارٹن پہلا مرحلے میں کامیاب

جنگ نیوز -


بیجنگ…جرمنی کے ٹونی مارٹن نے ٹور آف بیجنگ کا پہلا مرحلہ جیت کر ایونٹ کا کامیاب آغاز کیا ہے۔چین کے دارلحکومت بیجنگ میں موجود برڈز نیسٹ اسٹیڈیم سے شروع ہونے والی ریس میں جرمن ریسر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، حال ہی میں ٹائم ٹرائل ورلڈ چیمپین کا اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑی نے مقررہ فاصلہ 13 منٹ، 33 عشاریہ چھ تین سیکنڈ میں طے کیا، 17 سیکنڈز کے فرق سے ڈیوڈ ملار دوسرے جبکہ ایلکس ڈاوٴسیٹ مزید 7 سیکنڈز کے فرق سے تیسرے نمبر پر رہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.