7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:59
فلم’ فورس ‘کے سیکو ئل میں جا ن ابراہام، ودیا با لن ساتھ لانے کی کو ششیں
جنگ نیوز -
ممبئی…این جی ٹی…جان ابر اہا م کی نئی ایکشن فلم فو رس کے سیکو ئل میں جان اور ودیا با لن ایک بار پھر ساتھ لانے کے کو ششیں کی جا رہی ہیں ۔ فلم فو رس کی کامیا بی کے بعد پر و ڈیو سر وپُل شا ہ نے اس کا سیکو ئل Force 2 بنا نے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ فلم سلامِ عشق میں سامنے آنے والی جو ڑی جا ن ابراہام کے ساتھ ودیا با لن کو کا سٹ کر نا چا ہتے ہیں ۔ سلام عشق میں جا ن ابر اہا م اور ودیا با لن کی جوڑی کا کا فی پسند کیا گیا جس کے بعد ان کی گہر ی دوستی کے چرچے بھی گر دش میں آگئے تھے ۔” سلا مِ عشق “جا ن اور ودیا کی ایک سا تھ پہلی فلم تھی اور اگر وپل اپنی کو ششو ں میں کا میا ب ہوگئے تو ناظرین اس جو ڑی کو ایک بار پھر اسکرین پر دیکھ سکیں گے ۔