تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:33

کراچی اورلاہور سے کوئٹہ آنیوالی پی آئی اے کی پروازیں منسوخ

جنگ نیوز -


کراچی... پی آئی اے نے بھی پاکستان ریلوے کی طرزپرتاخیرسے پہنچنے کا سلسلہ شروع کردیا۔کراچی اورلاہور سے کوئٹہ آنیوالی پی آئی اے کی پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ اسلام آبادسے آنیوالی پرواز تاخیرسے پہنچنے کاامکان ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پروازیں آپریشنل وجوہات کی بنا پرمنسوخ کی گئیں ۔کراچی سے کوئٹہ آنیوالی پی آئی اے کی پروازپی کے 310آپریشنل وجوہات کی بنا پرمنسوخ کر دی گئی ۔ پروازکی منسوخی کے بعدکوئٹہ سے لاہورجانیوالی پروازپی کے323بھی منسوخ کراچی سے پی کے310کوصبح10بجے کوئٹہ پہنچناتھا۔ لاہورسے کوئٹہ آنے والی پی کے323 اورکوئٹہ سے کراچی جانیوالی پرواز311بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ اسلام آبادسے کوئٹہ آنے والی پی کے 329 کی آمد میں2گھنٹے کی تاخیرمتوقع ہے۔ پرواز3بجے سہ پہر کی بجائے شام5بجے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.