8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:33
بھر ی بس میں چڑھنے کا فن ایک خاتون سے سیکھئے
جنگ نیوز -
لندن …اسٹا پ پر بس کے انتظا ر میں کھڑے افراد بس بھری دیکھ کر اکثر پیچھے ہٹ جاتے لیکن ایک خاتون نے ہار ما ننا نہیں سیکھا ۔ کا فی دیر تک انتظا ر کر نے کے بعد جب مکمل طور پر بھر ی ہو ئی بس ان تک آئی تو انہوں نے بھی طے کر لیا کے جناب کچھ بھی ہو جا ئے بس میں تو چڑھنا ہے ۔ لو گوں کی زیادہ تعداد پہلے ہی اس بس میں پہیے تک لٹک چکے تھے لیکن جنا ب یہ خاتون بھی کچھ کم نہیں تھیں ، کا فی کوششوں کے بعد آخر کا ر مسا فروں سے لدی اس بس میں چڑھنے میں کا میا ب ہو ہی گئیں ۔