تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:33

شاہ رخ فلم کی پروموشن کیلئے کون بنے گا کروڑپتی پہنچ گئے

جنگ نیوز -
شاہ رخ فلم کی پروموشن کیلئے کون بنے گا کروڑپتی پہنچ گئے

ممبئی…بالی وڈ کنگ شاہ رخ اپنی نئی فلم راون کی تشہیر کے لئے مشہور ٹی وی شوکون بنے گا کروڑپتی پہنچ گئے،را،ون کی تشہیر کے لئے کنگ خان کئی جتن کررہے ہیں،کافی بھاری بجٹ پبلسٹی اور پروموشن کے لئیے رکھا ہے اس کے باوجود شاہ رخ روزانہ کچھ نہ کچھ نیا ایسا کرجاتے ہیں کہ ان کی فلم میڈیا میں خبروں کی زینت بن جاتی ہے، اس بار وہ پہنچے امیتابھ بچن کے مشہور ٹی وی شوکون بنے گا کروڑ پتی میں جہاں ہاٹ سیٹ پر بیٹھ کر انہوں نے را،ون کی پروموشن کرڈالی،دیوالی پر یہ فلم بالی وڈ میں ریلیز ہوگی لیکن شاہ رخ کا کہنا ہے کہ وہ اس دن لندن میں ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.