تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:32

امریکہ میں منفرددا ڑھی مونچھوں کا سا لا نہ مقا بلہ

جنگ نیوز -


لنکاسٹر…این جی ٹی…امریکاکے شہر Lancaster میں بہتر ین دا ڑھی اور مو نچھو ں کے انتخا ب کے لیے سالانہ مقابلے کاآ غا ز ہو گیا ہے ۔اس مقابلے میں دنیا بھرسے 200سے زائد عجیب و غریب انداز کی داڑھی اورمو نچھوں والے شرکاء حصہ لے رہے ہیں اور سب سے زیا دہ عجیب وغریب انداز کی دا ڑھی اور مو نچھو ں کو مقا بلے کی بہترین دا ڑھی مو نچھیں ما نا جا ئے گا۔مقا بلے میں شریک افراد کا کہناہے کہ دا ڑھی اور مونچھیں و بڑھا نا سر کے با ل بڑھانے سے زیادہ مشکل ہے اور ان میں بھی باقاعدہ شیمپو اورکنگھا کر نا پڑتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.