تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:48

پشاور سے عازمین حج دو پروازوں میں حجاز مقد س جائیں گے

جنگ نیوز -
پشاور… پشاور سے آج دو پروازوں کیذریعے 595 عازمین حج حجاز مقدس جائیں گے۔اب تک 6481 عازمین حج سعود ی عرب روانہ ہوچکے ہیں۔پشاور میں حج ڈائریکٹریٹ کے مطابق آج دو پروازیں سعودی عرب جائیں گی۔ سعودی ائیر لائن کی پہلی پرواز دن دو بجکر پندرہ منٹ پر 260 عازمین کو لیکر جدہ کیلئے روانہ ہوگی۔ جبکہ دوسری فلائیٹ پی آئی اے کی رات بارہ بجے روانہ ہوگی۔ جس سے 329 عازمین سعودی عرب جائیں گے۔ اب تک 24 پروازوں کیذریعے 6481 عازمین کو سعو د ی عرب پہنچا یا جاچکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.