تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:33

ذو الفقار مرزا کا استعفیٰ ااسمبلی تک تاحال نہیں پہنچا

جنگ نیوز -
کراچی...سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذو الفقار مرزا کا استعفیٰ ااسمبلی تک تاحال نہیں پہنچا ہے ۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر داخلہ نے وزیر اور اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا تاہم ان کا وزارت کی حیثیت سے استعفیٰ تو منظور کر لیا گیا لیکن اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ اب تک اسمبلی تک نہیں پہنچا۔جیو نیوز کے مطابق ان کا استعفیٰ زمین نگل گئی یا آسمان نگل گیا بہر حال اسمبلی رکنیت سے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا استعفیٰ تاحال اسمبلی تک نہیں پہنچا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.