تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:48

آ پ کے لیے شا پنگ کر نے والا رو بو ٹ تیا ر

جنگ نیوز -


ٹوکیو…این جی ٹی...جا پا نی اور جر من طا لب علموں نے مشتر کہ کو ششوں کے بعد ایک ایسا رو بو ٹ تیا رکیا ہے جو آ پ کے لیے شا پنگ بھی کرسکتا ہے ، روبو ٹ احکاما ت سمجھ کر ان پر عمل کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے یعنی اگر آ پ اس سے سینڈو چ ما نگیں تو پہلے یہ ریفر یجریٹر میں چیک کر کے وہاں نہ ہو نے کے صو رت میں دکا ن سے آ پ کے لیے سینڈو چ خر ید کر لے آ ئے گا ۔ اس رو بو ٹ میں عمارت، علاقے اور قریبی دکا نوں کے نقشے محفو ظ کیے جا سکتے ہیں جو اسے راستہ اور مطلو بہ دکا ن تلا ش کرنے میں مد دفر اہم کر یں گے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.