8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:48
ما دھو ر ی ڈکشت شوہر اور بچوں کے ہمراہ بھا رت واپس لو ٹ آ ئیں
جنگ نیوز -
ممبئی...این جی ٹی…ایک طویل عر صے تک با لی ووڈ انڈسٹری پر راج کر نے والی ما دھو ر ی ڈکشٹ دس سا ل بعد مستقل طورپر امریکا سے بھا رت واپس لو ٹ آئیں ہیں ۔ ما دھو ری نے گز شتہ دنو ں اپنے ٹوئٹر اکا ؤنٹ پر بھا رت واپس لو ٹنے کا اعلا ن کیاتھا جس کے بعد ان کی طلا ق کے افواہیں بھی گر دش میں آ گئیں ۔تا ہم ان تما م خبر و ں کو غلط ثا بت کر تے ہو ئے جب وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ہمر ا ہ ائیر پو رٹ پر اتریں تو ان کے استقبال کیلئے مدا حوں کی ایک بڑی تعداد مو جو د تھی ۔ما دھو ری کا کہنا ہے وہ اور ان کے شو ہر چا ہتے ہیں کہ ان کے بچے اپنے رسم ورواج سیکھیں اسی لیے انہوں نے ہندوستا ن میں مستقل رہا ئش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔