تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:59

خام تیل کی پیداوار اور طلب میں توازن برقرار ہے،سعودی عرب

جنگ نیوز -
ریاض …جنگ نیوز… سعودی عرب نے کہا ہے کہ خام تیل کی پیداوار اور طلب میں توازن برقرار ہے ۔سعودی عرب کے وزیر تیل علی النعیمی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تیل کی پیداوار میں کوئی کمی و بیشی نہیں کی گئی جبکہ خام تیل کی طلب و ترسیل میں کوئی عدم توازن نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب 9.39ملین بیرلز یومیہ تیل کی پیداوار دے رہا ہے جو کہ اگست میں 9.8ملین بیرل یومیہ سے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسٹمرز کی ڈیمانڈ کے حساب سے پیداوار دیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.