10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 6:50
معروف بھارتی غزل گائیک جگجیت سنگھ چل بسے
جنگ نیوز -
ممبئی… معروف بھارتی غزل گائیک جگجیت سنگھ چل بسے۔ انہیں گذشتہ دنوں برین ہیمرج ہوا تھا جس کے بعد وہ ممبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انکی حالت تشویشناک بتائی جارہی تھی۔