تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 12:26

جلالپوربھٹیاں :پولیس چھاپے میں لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد

جنگ نیوز -
جلالپوربھٹیاں …جلالپوربھٹیاں کے علاقے سکھیکی میں پولیس نے چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد کر لی،سکھیکی پولیس کے مطابق لاہور سے شراب لانے کی مخبری پر پولیس نے نہر سکھ برانچ پر موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا، اس نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن اسے پکڑ کر اس کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی ولائتی شراب برآمد کر لی، ملزم عمران کو گرفتار کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.