تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 19:52

سعودی سفیر کی وزیرخارجہ حناربانی سے ملاقات

جنگ نیوز -
اسلام آباد…سعودی عرب کے سفیر عبدالعزیز بن ابراہیم الغدیر نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کی اور پاک سعودی تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔دفتر خارجہ اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے پاک سعودی تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے عبدالعزیز بن ابراہیم الغدیر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے سعودی سفیر کو حالیہ صورت حال خصوصاً سلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو حملے پر بھی بریف کیا۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.