24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:19
سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے
جنگ نیوز -
کراچی…سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے، سندھ بھر میں تین روز کے بعد سی این اجی اسٹیشنوں پر آج 9بجے سے گیس کی فراہمی بحال کردی گئی۔ جس کے بعد سی این جی اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔