تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:42

پیپلز پارٹی کے بانی رہنما خالدکھرل کا تحریک انصاف میں شمولیت پر غور

جنگ نیوز -




کراچی… پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذولفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی اور بے نظیر کے دونوں دورے حکومت میں وفاقی وزیر رہنے والے اور سابق بیرو کریٹس خالد احمد خان کھرل پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں۔ خالد کھرل نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مخدوم شاہ محمود قریشی میرے پاس آئے تھے انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ انہوں کہا کہ میں اس وقت اپنے حلقے میں عوام سے مشورہ کررہے ہیں۔ لوگوں کی رائے عمران خان کے حق میں ہے۔ ذرائع کے مطابق خالد احمد کھرل اگلے دو دن میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.